اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن نے اپنے جاری بیان میں رمضان المبارک کے موقع پر پاکستان اور دنیا بھرکے مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔
فلپ مارٹن کا کہنا ہے کہ مسلمان رمضان میں زندگی کی تمام آسائشیں چھوڑ کرعبادت کرتے ہیں، جوخاندان دہشتگردی سے متاثرہ اورضرب عضب کے شہداء ہیں، ان کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
انھوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان شریف پر خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی۔