خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کاش کسی صوبائی محکمے کی کارکردگی توایسی ہوکہ میں اسے شاباش دے سکوں۔
پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عوام نے ہمیں مینڈیٹ نظام کو بدلنے کے لئے دیا سڑکوں کی تعمیر میں کمیشن لینے کے لئے نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بھی کام کرینگے صوبے کے مفاد میں ہی کریں گے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے وزراء کے ہاوس رینٹ میں اضافے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ آج کل چالیس ہزار روپےمیں کوئی ایک کنال تو کیا دس مرلے کا گھر بھی کرایہ پر لے کر دکھا دے۔
Comments
7 پر “صوبے میں کوئی ایسا محکمہ نہیں جس کی کارکردگی کو اچھا کہاجاسکے، پرویز خٹک” جوابات