لیفٹیننٹ جنرل ریٹائڑڈ محمد عالم خٹک سیکریٹری دفاع تعینات

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائڑڈ محمد عالم خٹک کو سیکریٹری دفاع تعینات کردیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سفارش پر محمد عالم کو سیکریٹری دفاع تعینات کیا ہے اور انکی تعیناتی کی مدت دو سال ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محمد عالم کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

Comments

6 پر “لیفٹیننٹ جنرل ریٹائڑڈ محمد عالم خٹک سیکریٹری دفاع تعینات” جوابات