اسلام آباد: چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے میثاق جمہوریت کے نام پر موقع موقع کیا جا رہا ہے۔
Muk Muka in name of Charter of Democracy. NS makes PMLN candidate withdraw in favour of AZ’s PPP candidate in Mirpur bye election tomorrow.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 28, 2015
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ چارٹرآف ڈیموکریسی کے نام پرموقع موقع کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔انھوں نے آصف زرداری اور نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دونوں بیرون ملک پڑے اپنے اربوں ڈالرز بچانا چاہتے ہیں اور کل میرپور میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں نواز شریف، آصف علی زرداری کےلیے اپنے امیدوار کو دستبردار کروالیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ دونوں کو جب بھی خطرات محسوس ہوتے ہیں تو دوستی کر لیتے ہیں۔
The only ideology AZ & NS have is to protect their billions stashed abroad. The status quo petrified of PTI; always gangs up when threatened
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 28, 2015
Comments
ایک تبصرہ برائے “میثاق جمہوریت کے نام پرموقع موقع کیا جارہا ہے، عمران خان کا ٹوئٹ”