کاجو ذیابطیس کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے

طبی ماہرین کہتے ہیں کہ کاجو کا باقاعدہ استعمال ذیابطیس کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔

ماہرین طب نے کا کہنا ہے کہ کاجو کا باقاعدہ استعمال شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے، کاجو میں موجود پوٹاشیم جسم میں موجود شکر کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے ۔

اس وجہ سے ذیابطیس کے مریضوں کے لئے کاجو کا باقاعدہ استعمال انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔

Comments

3 پر “کاجو ذیابطیس کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے” جوابات