100 روپے مالیت کا پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب کون ہیں؟

پرائز بانڈ

100 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15 اگست کو نیشنل سیونگز سینٹر لاہور میں ہوئی۔

ملک بھر میں مخصوص کمرشل بینک کی شاخوں کے کسی بھی دفتر  قومی بچت کے مراکز سے پرائز بانڈ خریدے جاسکتے ہیں۔

بانڈ ہولڈر انعامات جیت سکتے ہیں جبکہ ان کی سرمایہ کاری کی رقم کو کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ وہ بغیر کسی کٹوتی کے کسی بھی وقت انعامی بانڈز واپس کرکے رقم حاصل کرسکتے ہیں۔

 

پہلا انعام جیتنے والے کو 7 لاکھ روپے کی بھاری رقم ملے گی جہاں دوسرے فاتح کے لیے دو لاکھ روپے کے تین انعامات ہیں، تیسرے انعام کے فاتحین کو ایک ہزار روپے دیے جائیں گے۔

100 روپے کے انعامی بانڈ مئی 2025 کے سرفہرست فاتح

مئی 2025 کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 268813 تھا۔ دوسرا انعام تین خوش نصیبوں نے حاصل کیا 009914، 298412، 886501۔

100 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

واضح رہے کہ انعامی رقم پر 15 فیصد انکم ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔