دنیا کا سب سے چھوٹا انسان

ایران کے شہری کو دنیا کے سب سے چھوٹے قد والا شخص قرار دے دیا گیا۔

20 سال کے افشین غدرزادہ کا قد 2 فٹ ایک اعشاریہ اڑسٹھ انچ ہے جس نے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کا عالمی اعزاز اپنےنام کیا ہے۔

20-year-old Iranian confirmed as world's shortest man | Guinness World  Records

دبئی میں گنیزبک آف ورلڈریکارڈکمیٹی نے افشین غدرزادہ کو دنیا کے سب سے چھوٹے قد والے شخص ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

65.24 cm Iranian declared world's shortest man, wins Guinness - GulfToday