لوگ ’مہوش‘ کا مذاق اڑانے لگے!

کراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل کے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی نئی قسط دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔

https://twitter.com/ArslanR70413271/status/1205872850642591746

ڈرامے کی آج نشر ہونے والی قسط نمبر 18 کو بھی ناظرین نے انتہائی دلچسپی سے دیکھا اور پھر پل پل ہونے والی پیشرفت پر سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کا اظہار بھی کرتے رہے۔

https://twitter.com/Hamzah_Bhuta/status/1205870296013688837

شہوار کی گرفتاری اور مہوش کی بے دخلی کے بعد در بدر بھٹکنے پر صارفین نے اپنے اپنے انداز میں تبصرے کیے ہیں، ٹوئٹر پر ’میرے پاس تم ہو‘ کی نئی قسط کے اجرا کے بعد ٹرینڈ بن چکا ہے اور تیزی سے صارفین اس ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/imtiaz49/status/1205886410806485003

https://twitter.com/Sarkaar__/status/1205870546388430848

https://twitter.com/__aintyourgirl_/status/1205890822744489985

https://twitter.com/BabaGKehtyHen/status/1205877616319832064

https://twitter.com/Me_AbdulR/status/1205889736449110017

https://twitter.com/ShiinoFillion/status/1205901761334140929