قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
Babar Azam has passed 2000 Test runs 👏 #ENGvPAK SCORECARD ▶️ https://t.co/ZFClksEjKM pic.twitter.com/HXEuiANJG5
— ICC (@ICC) August 25, 2020
بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ٹام بیس کو چوکا لگا کر دو ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔
بابر نے اٹھائیسویں میچ میں دوہزار رنز مکمل کیے ہیں۔ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ سنچریاں اور چودہ نصف سنچریاں بناچکےہیں۔
Babar Azam is now the only player to be in top 5 rankings across all formats❤🔥 pic.twitter.com/iylEsQn1pi
— uمar Shaiخ (@Umarshaikh666) August 25, 2020
وہ دنیا کے واحد بیٹسمین ہیں جو تینوں فارمیٹس میں ٹاپ فائیو میں شامل ہیں، ٹی ٹوئنٹی میں ان کا پہلا، ون ڈے میں دوسرا اور ٹیسٹ کرکٹ میں پانچواں نمبر ہے۔
https://twitter.com/Cric_writes7/status/1298305774540660736?s=20