وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ایسا پاکستان چاہیے جس میں کیپٹن صفدر آرمی چیف ہو۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ نوازشریف کو ایسا پاکستان چاہیےشہباز شریف چیرمین نیب ہوں، نواز شریف چاہتے ہیں بھگوڑا سمدھی اسحاق ڈار چیف جسٹس ہو۔
مفرور اور مجرم نواز شریف کو ایک ایسا پاکستان چاہیے جس میں کیپٹن صفدر آرمی چیف ہو۔ شہباز شریف چیرمین نیب ہو، بھگوڑا سمدھی اسحاق ڈار چیف جسٹس ہو۔ مجرم بیٹی ترجمان فوج ہو۔ پھر یہ مجرم نواز حکمرانی کر سکتا ہے۔
ایسا ہوگا نہیں اور ان کے اقتدار میں آنے کی حسرت حسرت ہی رہے گی-— Faisal Vawda Senator (Indep) (@FaisalVawdaPAK) October 13, 2020
فیصل واوڈا نے لکھا کہ مجرم بیٹی ترجمان فوج ہوپھر یہ مجرم نواز حکمرانی کر سکتا ہے ان کےاقتدار میں آنےکی حسرت حسرت ہی رہے گی۔
ان چوروں کو بھی پتہ ہے کہ حکومت اسی ہفتے ان کی چوری کے مزید ٹھوس ثبوت سامنے لانے والی ہے جس کے بعد عوام خود ہی ان کی چھترول کرے گی-
— Faisal Vawda Senator (Indep) (@FaisalVawdaPAK) October 12, 2020
اس سے قبل وفاقی وزیر نے ٹوئٹ میں کہا کہ ان چوروں کو بھی پتہ ہے کہ حکومت اسی ہفتے ان کی چوری کے مزید ٹھوس ثبوت سامنے لانے والی ہے جس کے بعد عوام خود ہی ان کی چھترول کرے گی۔