کراچی:موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث عیدالفطر کے موقع پر موٹر سائیکل پر چھ روز کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی تھی، ڈبل سواری پرعائد پابندی کا دورانیہ رات بارہ بجے مکمل ہوگیا ہے، جس میں توسیع نہیں کی گئی۔
Comments
ایک تبصرہ برائے “کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم”