اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ استعفوں کےحوالےسےآپشن موجودہے،فیصلہ چار اگست کوہوگا،طاہر القادری اور ہماری سوچ میں مماثلت ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کو خط ارسال کیا گیا ہےاس موقع پر شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےعوام کوحقیقی جمہوریت ملے گی، پاکستان میں ایک ہی خاندان حکمرانی کررہاہے، چودہ اگست کوشفاف انتخابات کامیکنزم دیناچاہتےہیں، شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ تمام جماعتوں کوتبدیلی کیلئے ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔
Comments
ایک تبصرہ برائے “طاہر القادری اور ہماری سوچ میں مماثلت ہے، شاہ محمود قریشی”