شاہراہ ریشم پر مانسہرہ کے قریب ریموٹکنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، شاہراہ ریشم میں مانسہرہ کے قریب دھماکا اس وقت آیا جب پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، اس سے پہلے مانسہرہ کے علاقے چکڑالی روڈ پر دھماکے میں بھی ایک شخص زخمی ہوا۔
مانسہرہ: شاہراہ ریشم پر دھماکا، پولیس اہلکار جاں بحق 2 زخمی

Comments
ایک تبصرہ برائے “مانسہرہ: شاہراہ ریشم پر دھماکا، پولیس اہلکار جاں بحق 2 زخمی”