سات سیکنڈز میں تصویر میں موجود غلطی تلاش کریں؟

انٹرنیٹ پر وائرل پہیلی حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا پھر بھی کچھ صارفین ایسے ہوتے ہیں جو انہیں حل کرلیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے آپ کو چند سیکنڈز میں حل کرنا ہے۔

تصویر میں میں ایک لفظ "I” آپ کو واضح طور پر نظر آرہا ہوگا لیکن اس میں ایک غلطی موجود ہے۔

آپ کو لفظ I کے درمیان موجود T کو تلاش کرنا ہے۔

کیا آپ چوتھی لائن میں آکر درست جواب ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ بالکل قریب ہیں اور درست جواب دے سکتے ہیں۔

image

اگر آپ نے اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں اگر نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں اوردرست جواب حاضر ہے۔

image