انگلینڈ کے خلاف تاریخی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں۔
یکم دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی بلے بازوں نے اسپن بولنگ کی خصوصی مشق کی ہے۔
بلے بازوں نے لیگ اسپنر، مسٹری اور لیفٹ آرم اسپنرز کا سینیریو بیس سینش کیا۔
Leg-spinner ✅
Left-arm orthodox ✅
Mystery spinner ✅Covering all bases against spin bowling ahead of the Test series 🏏#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/WlAWaPCNA5
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 27, 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے ٹریننگ سیشن کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں شان مسعود اور دیگر کھلاڑی خصوصی مشقوں کے حوالے سے بتا رہے ہیں۔
سیشن میں اسپنر نعمان علی، محمد نواز سمیت ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کو محمد یوسف بھی نظر آرہے ہیں۔