کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2 جنوری کو بینکوں کے کھلے ہونے یا بند رہنے سے متعلق وضاحت کر دی۔
اسٹیٹ بینک نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا کہ بینک دولت پاکستان 2 جنوری کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔
اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک لین دین کے لیے بند رہیں گے تاہم تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔
#SBP, Banks, DFIs & MFBs to remain 𝐜𝐥𝐨𝐬𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐝𝐞𝐚𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐧 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲, 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 𝟐, 𝟐𝟎𝟐𝟑 being #bankholiday.
Details: https://t.co/tqjtpTIqxI pic.twitter.com/Mk0Nbv0jzH— SBP (@StateBank_Pak) December 30, 2022