پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر زخمی ہو گئے

پاکستان کے لیگ اسپنر شاداب خان بگ بیش لیگ (بی بی ایل) 2022 میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور ہوبارٹ ہریکینز کے مابین ہونے والے میچ میں دستیاب نہیں ہیں۔

اسپنر شاداب خان کی انگلی سڈنی تھنڈرز کے خلاف گزشتہ میچ کے دوران زخمی ہوئی تھی اور انجری کی وجہ سے وہ آج کا میچ نہیں کھیل رہے۔

Shadab Khan suffers finger injury

پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر فہیم اشرف ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں ہوبارٹ ہریکینز کی جانب سے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

شاداب خان اس سال بگ بیش لیگ (BBL) میں ہوبارٹ ہریکینز کے لیے کافی متاثر کن رہے ہیں۔ اسپنر نے 20.57 رنز کی اوسط سے سات وکٹیں حاصل کیں۔