سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کیس میں دیا گیا زبانی آرڈر تبدیل کر دیا.
سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ عدالتی حکم تھاچیف الیکشن کمشنر کل حکومت سےخط و کتابت کا ریکارڈ پیش کریں تحریری حکم میں کہاگیاکہ الیکشن کامعاملہ اس کیس سےمتعلق نہیں۔
سپریم کورٹ کے مطابق ہمارے علم میں آیا کہ الیکشن کےعمل میں رکاوٹوں کا سامنا ہے یہ معاملہ ہم چیف جسٹس کو ارسال کر رہے ہیں۔
تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر اگر چیف جسٹس چاہیں تو الگ بینچ تشکیل دے سکتے ہیں کل صبح چیف الیکشن کمشنرٹرانسفرپوسٹنگ سےمتعلق میٹنگ کاریکارڈ پیش کرینگے۔
حکم کے مطابق غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت ٹرانسفر کے معاملے کی حد تک ہی ہو گی۔