سعودی عرب میں پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں خواتین نے شرکت کی ہے۔
العربیہ اردو نیٹ ورک کے مطابق ریڈ میں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی کے شعبوں سے 2800 سے زیادہ مرد و خواتین کے ارکان شریک ہوئے ہیں۔
اس مارچ میں خوتین اہلکاروں نے اپنی قابلیت کے خوب جوہر دیکھائے، وزارت داخلہ کی فوجی پریڈ اور دیگر مشہور فنکاروں کی پرفارمنس بھی شامل تھی۔
فوجی پریڈ میں آرکیسٹرا بھی متعارف کروایا گیا، ہتھیاروں سے لیس اور موسیقی سے ہم آہنگ ہو کر خواتین نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔