ورلڈ کپ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ میں انڈین پیسر ہاردیک پانڈیا انجرڈ ہونے کے بعد ان کا ادھورا اوور کوہلی نے مکمل کرایا تو شائقین جوش میں ہوش کھو بیٹھے۔
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا پونے میں بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ جاری ہے۔ میچ کی ابتدا میں ہی بھارتی پیسر ہاردیک پانڈیا زخمی ہونے کے بعد میدان سے چلے گئے اور ان کے اوور کی بقیہ تین گیندیں ویرات کوہلی نے کیں۔
Virat Kohli billing today pic.twitter.com/MWIG9Y8zvy
— Pankaj meel (@Pankajmeel45671) October 19, 2023
س موقع پر جب ویرات نے گیند سنبھالی اور بولنگ کے نشان سے وکٹوں کی جانب دوڑنا شروع کیا تو اسٹیڈیم میں موجود بھارتی شائقین کرکٹ کو جوش وخروش دیدنی تھا۔ شائقین نے سیٹیاں بجائیں اور خوب نعرے لگائے۔
کوہلی نے اوور کو اچھے انداز سے مکمل کرایا اور تین گیندوں پر صرف دو رنز ہی دیے۔
دوسری جانب مایہ بار بھارتی بیٹر کے بالنگ کرانے پر سوشل میڈیا پر کوہلی کے مداح سرگرم ہوگئے اور چند منٹوں میں اسے متعلق دلچسپ ٹوئٹس کر ڈالیں۔
Don’t worry, Hardik. Because ❤️ pic.twitter.com/UbOJEaoL7E
— Rajasthan Royals (@rajasthanroyals) October 19, 2023
Ladies and gentlemen the Right Arm Quick bowler in action. pic.twitter.com/jfyOldPHnW
— Deep!DN ❁ (@CrazyForKohli) October 19, 2023
Time has come.. Kohli with the ball. https://t.co/rVN9mQVMhr pic.twitter.com/dkxfGbnuBh
— Silly Point (@FarziCricketer) October 19, 2023
The Greatest Bowler of the Generation ❤️ pic.twitter.com/egDbVd3ZiP
— Aryan (@OxygenKohli18) October 19, 2023
Virat Kohli bowling in ODIs for the first time in 6 years. pic.twitter.com/nEJ9R4Ehsa
— Mufaddal Vohra (@mufaddal_vohra) October 19, 2023
واضح رہے ک ہاردیک پانڈیا نے لٹن داس کی اپنی ہی ڈلیوری پر سیدی ڈرائیو روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں وہ پھسل کر گر گئے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کے ٹخنے میں چوٹ آئی ہے۔