چیمپئنز ٹرافی ٹی 20 فارمیٹ پر کرانے کا مطالبہ

چیمپئنز ٹرافی 2025 ٹی 20 فارمیٹ پر کرانے کا مطالبہ سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق بھارتی براڈ کاسٹرز ڈزنی لینڈ نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی 2025 ٹی 20 فارمیٹ مطالبہ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارتی براڈ کاسٹر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025پاکستان میں منعقد ہوگی

کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے آئی سی سی نے موقف اپنایا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کرانے کے مطالبے سے ون ڈے کرکٹ کا نقصان ہو گا۔