الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں میں ووٹ اندراج، منتقلی اور کوائف میں درستگی کرائی جا سکتی ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر یا رجسٹریشن آفیسر کے پاس متعلقہ فارم جمع کرا کوائف اپ ڈیٹ کروائے جاسکتے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابت کے شیڈول تک ووٹ اندراج، منتقلی اور کوائف کی درستگی جاری رہے گی ضمنی انتخاب شیڈول کے بعد اُن حلقوں میں ووٹرلسٹیں، درستگی منجمد کر دیں گے۔