نئےسال پرعمران خان کو عدالتی فیصلہ تحفےکےطورپرپیش کرتاہوں، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے نئےسال پرعمران خان کو عدالتی فیصلہ تحفےکےطورپرپیش کرتاہوں۔

وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشیدنے اپنے ایک بیان میں کہا ہےسپریم کورٹ نے شواہدنہ ہونےپردھاندلی کےخلاف درخواستیں مسترد کیں ، عمران خان دھرنے سےفرصت ملنےپرعدالتی فیصلہ غور سے پڑھیں، دھاندلی کےالزامات ردی کی ٹوکری کےلائق ہیں،پرویز رشید کا کہنا ہے نتائج کا فیصلہ دھرنوں اورسڑکوں پر نہیں ہوتا۔

Comments

ایک تبصرہ برائے “نئےسال پرعمران خان کو عدالتی فیصلہ تحفےکےطورپرپیش کرتاہوں، پرویز رشید”