افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے۔
ترجمان افغان وزارت داخلہ عبدالمتین کنی نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دارالامان کےجنوب مغربی علاقے میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ دھماکے سے متعلق مزیدتفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔