امریکا میں سرکاری طور پر صرف 2 جنس ہیں، مرد اور عورت

ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد خطاب میں اہم اعلانات کیے ہیں۔

  • امریکا میں سرکاری طور پر صرف 2 جنس ہیں، مرد اور عورت
  • امریکا میکسیکو سرحد پر قومی ایمرجنسی کا اعلان
  • امریکا میکسیکو سرحد پر فوج تعیناتی کا اعلان
  • غیرقانونی تارکین وطن کو فوری واپس بھیجنےکا اعلان
  • قومی توانائی ایمرجنسی کا اعلان
  • الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے پروگرام کو منسوخ کرنے کا اعلان
  • مہنگائی کو کم کرنے کا اعلان