لاہور تا راولپنڈی ٹرینوں کا کرایہ کتنا ہے؟

ریلوے لاہور نشہ آور ٹافی

لاہور سے راولپنڈی ریلوے مسافروں کے لیے اہم روٹ ہے جس میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ سفر کرتے ہیں۔

لاہور تا راولپنڈی ٹرین کے ٹکٹ کی قیمتیں اپڈیٹ کی گئی ہیں۔ اس روٹ پر مختلف اوقات میں 7 ٹرینوں کی یومیہ بنیادوں پر آمد و رفت ہوتی ہے۔