پی آئی اے اور غیرملکی ایئرلائن کا معاہدہ طے پاگیا

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال، پاکستان اور بھارت

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز کا معاہدہ طے پا گیا۔

معاہدے کے تحت پی آئی اے سری لنکن ایئرلائن کو لاہور ایئرپورٹ پر انجینئرنگ سروسز فراہم کرے گی۔ لاہور میں سری لنکن ایئرلائن کی 4 ہفتہ وار پروازوں کو تکنیکی معاونت فراہم کی جائےگی۔