ممبئی: ویرات کوہلی جس طرح فیلڈ میں جھلائے ہوئے رہتے ہیں ویسے ہی سوشل میڈیا پربھی دکھائی دئیے۔
ویرات کوہلی ٹویٹرپربھی مسلسل متحرک رہتے اورانسٹا گرام پربھی اپنی سیلفی تصویریں شیئرکرتے رہتے ہیں اوراب وہ ڈب اسمیش پر بھی جلوہ گرہوئے ہیں۔
بھارت کے مایہ ناز کرکٹر اپنی ویڈیو میں اپنے دوست کے ہمراہ مشہور ’بابو راوٗ گنپت راوٗ آپٹے‘ کا کردار نبھار رہے ہیں۔ یہ مشہورِ زمانہ کردارمعروف اداکارپریش راول نے فلم ہیرا پھیری میں نبھایا تھا۔
اپنی ویڈیومیں ویرات کوہلی انہتائی عمدگی سے ڈائیلوگ کہتے ہیں کہ ’’ یہ بابو راؤ کا اسٹائل ہے اور اپنے دوست کے تھپڑ رسید کرتے ہیں۔