مٹیاری: ٹرین کی زد میں آکر چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب جسکانی پھاٹک پر ایک کار کے ڈرائیور نے جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پھاٹک کراس کرنے کی کوشش کی مگر کار ٹرین کی زد میں آگئی، اور تمام افراد موقع پر ہی ہلا ک ہوگئے ۔
جاں بحق ہونے والے افراد ٹنڈو اللہ یار کے رہائشی تھے۔