اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے

نادیہ جمیل کو اپنے والد کی وفات پر صبر کیسے آیا؟ سبق آموز قصہ سنادیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد جلیل جمیل چل بسے ، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس افسوس ناک خبر سے آگاہ کیا۔

انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں نادیہ جمیل نے اپنے والد کے ہمراہ ایک تصویر  کرتے ہوئے لکھا کہ’ ہم اللہ کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں‘ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے اپنے والے کے آخری سفر کے لیے دعا کرنی کی درخواست کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nadia Jamil (@njlahori)

اس سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو زیئر کی تھی جس میں اداکارہ کی اپنے والد کے ہمراہ کچھ بچین کی تصاویر بھی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nadia Jamil (@njlahori)

تاہم اداکارہ نادیہ جمیل نے اس پوسٹ میں اپنے والد کے لیے دعا کی درخواست کی تھی اور ا پنے والد کو پہلا استاد، سرپرست، فرشتہ، دوست، والد، شاعر، فلسفی، حسِ مزاح سے بھرپور شخصیت، ٹھنڈی طبیعت کے مالک اور نرم مزاج انسان قرار دیا تھا۔