’’مصالحے کھانوں میں استعمال کریں، رشتوں میں نہیں‘‘

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ امر خان کی نئی تصویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

امر خان نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے گزشتہ روز تصویر شیئر کی جس میں وہ بورڈ کے آگے بیٹھ کر گہری سوچ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

بورڈ پر لکھا ہے ’’مصالحے کھانوں میں استعمال کریں، رشتوں میں نہیں۔۔‘‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amar Khan (@amarkhanlove)

اس جملے پر امر خان کے مداح تبصرہ کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا ’’بالکل ٹھیک لکھا ہے، مصالحے سالن میں اچھے لگتے ہیں ڈراموں میں نہیں، اس وجہ سے آپ کے فین ہیں‘‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amar Khan (@amarkhanlove)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amar Khan (@amarkhanlove)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amar Khan (@amarkhanlove)

امر خان نے چند ماہ قبل اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’’بددعا‘‘ میں ابیر کا منفی کردار نبھایا تھا جسے مداحوں نے پسند کیا تھا۔