کراچی: اے آر وائی فلمز نے عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’ہومن جہاں‘ کے گانے ’’شکرونڈاں‘‘ کی ویڈیو ریلیز کردی ہے۔
یہاں اس گانے کی ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش ہے جس کے ساتھ کچھ پس پردہ مناظر بھی یقیناً آپ کو لبھائیں گے۔
Shakar Wandaan Song- Ho Mann JahaanShakar Wandaan Song from the film Ho Mann JahaanReleasing on 1st Jan 2016 by ARY Films Posted by ARY Films on Friday, November 27, 2015

