بلوچستان: آواران میں 4.6 شدت کا زلزلہ

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ، شہریوں میں‌ خوف و ہراس

بلوچستان کے ضلع آواران میں علی الصبح 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی گہرائی  76 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔