تقاریر پر پابندی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پیمرا سے رجوع کرنے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی عدالت نے انہیں پیمرا سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی عدالت نے انہیں پیمرا سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پیمرا قانون کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جلد فیصلہ کرے۔