ڈسکہ: پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی باؤ محمد رضوان کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ماحولیات باؤ رضوان کو گرفتار کر لیا گیا، باؤ رضوان پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی ہیں۔
باؤ رضوان پی پی 42 سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار بھی ہیں۔