پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم وارکشائرکاؤنٹی کرکٹ کلب جوائن کر لیا ہے۔
وارکشائر کرکٹ کاؤنٹی کلب نے مذکورہ خبر اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی۔
وارکشائر کے ساتھ حسن کے معاہدے کے مطابق وہ جولائی کے آخر تک ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ اور کاؤنٹی چیمپئن شپ دونوں میں کھیلیں گے۔
https://urdu.arynews.tv/shaheen-afridi-for-vitality-blast-2023-nottinghamshire-sign/
اس سے قبل، پاکستان کے نوجوان بلے باز، حیدر علی نے آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ 2023 کے لیے ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کو جوائن کیا ہے۔
💬 "I've arrived. You Bears."
🐻#YouBears | @RealHa55an pic.twitter.com/tZclGR6K6E
— Bears (@WarwickshireCCC) April 4, 2023
حیدر نے سیزن کے طویل معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور وہ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں جو انھیں اپنا جارحانہ کھیل کھیلنے کے لیے رہنمائی کریں گے۔