الیکشن کمیشن افسران کے لیے 23 ملین سے زائد کا اعزازیہ منظور

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی

الیکشن کمیشن کے افسران کے لیے اعزازیہ منظور کر لیا گیا ہے جس کی منظوری چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے دی گئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے افسران کے لیے اعزازیہ منظور کرلیا گیا ہے جس کی منظوری چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے 23 ملین سے زائد کا اعزازیہ منظور کیا گیا ہے اور 42 افسران کو ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ ملے گا۔