فیفا ورلڈکپ میں اپنے پہلے میں ایرانی کھلاڑیوں نے احتجاجاً قومی ترانہ نہیں پڑھا۔
خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ گروپ بی کے افتتاحی میچ سے قبل جذبات ایرانی کھلاڑیوں اور شائقین کی جانب سے جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔
ایرانی کھلاڑیوں نے میچ سے پہلے قومی ترانہ نہیں پڑ ھا اور احتجاجاً خاموش رہے۔ اسٹیڈیم میں موجود ایرانی تماشائی اپنے پرستاروں کو دیکھ کر فطرت جذبات میں آبدیدہ ہو گئے۔
Extraordinary noise and emotion among Iran supporters inside Khalifa International Stadium as national anthem is played before the opening game of their third consecutive #WorldCup finals appearance https://t.co/rRbQ9JZ45N @TheAthleticFC #IRN #ENGIRN #ENG #Qatar2022 #FIFAWorldCup pic.twitter.com/cQpcUEDog2
— David Ornstein (@David_Ornstein) November 21, 2022
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی کھلاڑیوں نے ملکی حالات اور اقدامات پر احتجاج کیا۔ ایران کا ترانہ چلایا گیا تو تمام ایرانی کھلاڑی خاموشی سےکھڑے رہے۔