کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شام تا رات کراچی میں گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے موسم پھر گرم و مرطوب ریکارڈ ہوسکتا ہے، شام کے وقت سمندری ہوائیں بھی بحال ہونے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ منگل اور بدھ کو کراچی میں بارش کا امکان ختم ہوجائے گا، اگلے 2 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔