مشہور بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں کترینہ کیف نے روایتی بھارتی لباس پہنے اپنی چند ایک تصاویر شیئر کیں ہیں، جن میں انہیں پیلے رنگ کی ساڑھی پہنے مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے پیلے ساڑھی کی مناسبت سے انہوں نے ہاتھوں میں کنگن اور ماتھے پر بندی بھی لگا رکھی ہے جو ان کے حسن و خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔
ان وائرل تصاویر کو اب تک سوشل میڈیا پر 1 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد لائک کر چکے ہیں اس کے علاوہ عوام کا ان کی اس حسین تصاویر پر کیا کہنا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔