ملاکنڈ: تحصیل بٹ خیلہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ سے 9 افراد قتل ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بٹ خیلہ کے علاقے بگردرہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے گھر میں فائرنگ سے 3 خاتون اور 6 مرد کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی فوری طور پر وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے، لاشیں بٹ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تحقیقات جاری ہے۔