انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ ہالیںڈ اور ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان پاسپورٹ پر کھلاڑیوں کی تصاویر چسپاں کرکے کیا گیا تھا جس میں کھلاڑیوں کے کوائف بھی درج تھے۔
پی سی بی کی جانب سے جاری اس ویڈیو کو صارفین نے بے حد پسند کیا تھا کیونکہ یہ آئیڈیا انتہائی منفرد تھا۔
جب سن رائزرز ایسٹرن نے لیگ کے لیے اسکواڈ کے اعلان کیا تو پی سی بی کا ہی انداز کاپی کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اسے پاکستان کی نقل قرار دیتے ہوئے آڑے ہاتھوں لے لیا۔
You stole someone’s idea, shame.
— OverseasPakistani (@ik_supporter_pk) September 19, 2022
ایک صارف نے لکھا کہ ’آپ کسی کا آئیڈیا چراتے ہیں شرم آنی چاہیے۔‘
دوسرے صارف نے لکھا کہ ’آپ لوگ کاپی کرتے ہوئے کم از کم کریڈٹ ہی دے دیتے۔‘
You guys should give credits please
— hor aram aay ? (@nahibatarhayhum) September 20, 2022
Copy Past, Cought! 😜 You guys copied @TheRealPCB and it’s media manager @IbrahimBadees the concept was launched by him for #Natherland tour and #AsiaCup . Steeling someone else’s idea presenting it as yours! 😉
— Abdul Quddus Qazi (@idealabdul) September 20, 2022
Naqal ke lye Aqal ki zroorat hoti hai
You guys copied @IbrahimBadees 😂 https://t.co/IsBxE6w7dh— Komal see ♡ (@Komal_see) September 19, 2022