اوکاڑہ میں المناک ٹریفک حادثے نے عید کی خوشیاں ماتم میں بدل دیں

حادثہ

اوکاڑہ میں المناک ٹریفک حادثے نے عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئی ایک حادثے نے 7 افراد کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا مسافر بس کی کار سے ٹکر کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔