پاکستان کے قطر میں افرادی قوت کے مواقع بڑھانے کیلئے اہم معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی جواد سہراب نے قطر کے لیبر، داخلہ اور تعلیم کے وزرا سے ملاقاتیں کیں جس میں اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
معاون خصوصی جوادسہراب کا کہنا ہے کہ پاکستانی قطر کے ساتھ نئے معاہدوں سے مستفیدہوں گے۔
Alhamdulillah, Pakistan making waves in Qatar! Signed numerous agreements with Qatari firms, boosting employment for Pakistanis in various sectors:
– Healthcare
– Construction ️
– Hospitality ️
– Oil & Gas ⛽
– Services Industry
A step towards a brighter, more prosperous… pic.twitter.com/Y7OFhgHy8K— Jawad Sohrab (@JawadSohrab) January 22, 2024
وزیراعظم کے معاون خصوصی سمندرپار پاکستانیز جواد سہراب قطر کے سرکاری دورے پر ہیں اور ان اقدامات سے قطر میں پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہو گا۔