پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ نے باہمی طور پر نیوزی لینڈ مینز ٹیم کا دورہ پاکستان ایک دن آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ اب 26 دسمبر کو نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں شروع ہوگا اور دوسرا 3 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔
تین ون ڈے 10، 12 اور 14 جنوری کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
🚨 Schedule of Pakistan v New Zealand series 🚨
The PCB and @BLACKCAPS have mutually agreed to bring forward the tour of New Zealand men’s side to Pakistan by a day.
More details ➡️ https://t.co/hlCuRJnphI#PAKvNZ pic.twitter.com/apKo9kX1y8
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 13, 2022
نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول:
پہلا ٹیسٹ – 26-30 دسمبر نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں
دوسرا ٹیسٹ – 3-7 جنوری ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں
پہلا ون ڈے – 10 جنوری کو نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی
دوسرا ون ڈے – 12 جنوری نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی
تیسرا ون ڈے – 14 جنوری نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی