پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ کے لیے جرسی لانچ کی گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیا ہے۔
پی سی بی کی جانب سے شیئر کی جانے والی نئی جرسی کی ویڈیو میں بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ، کائنات امتیاز اور فاطمہ ثنا کو ایکشن میں دیکھا جاسکتا ہے۔
!
Presenting the official Pakistan T20I Thunder Jersey'22 ⚡
Order the official shirt now at https://t.co/A91XbZsSbJ#GreenThunder pic.twitter.com/BX5bdspqt1
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 19, 2022
تاہم سوشل میڈیا صارفین کو یہ جرسی پسند نہیں آئی اور اس پر صارفین اس پر ردعمل بھی دے رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ ’پاکستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ’تربوز‘ کی طرح کی کٹ تیار کی گئی ہے۔‘
#T20WorldCup
Watermelon kit of Pakistan for T20 worldcup pic.twitter.com/iaCdSPCUsK— ꧁༒☬ ☬༒꧂ (@XubeeH) September 19, 2022
دوسرے صارف نے لکھا کہ ’تربوز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے نئی کٹ ہے۔‘
PCB reveals the new Kits of Pakistan Cricket Team for T20 World Cup 2022: pic.twitter.com/mP4bDkTYoV
— Sαʋαɠҽ Bυԃԃιҽʂ (@Savage_Buddies) September 19, 2022
دیگر صارفین بھی پاکستان کی نئی جرسی پر ردعمل دے رہے ہیں۔
Pakistan’s kit at T20 World Cup pic.twitter.com/QbQVF516jE
— yang yoo (@GongRight) September 19, 2022
WATERMELON KIT ✈️
Confirmed ✅ pic.twitter.com/kwP9ppQRhi— MUSKAN (@Musskey) September 19, 2022