ملازمت چھوڑنے کا انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

ملازم نے نوکری سے مستعفی ہونے کے لیے ایسا انوکھا انداز اپنایا کہ وہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

نوکری چھوڑنے کا مرحلہ کسی بھی ملازم کے لیے کٹھن ہوتا ہے۔ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ لیٹر میں اچھے سے اچھے الفاظ تحریر کیے جائیں۔

سوشل میڈیا پر نوکری سے مستعفی ہونے کے لیے لکھا گیا ایک لیٹر وائرل ہو رہی ہے جس میں ملازم نے صرف تین الفاظ کا سہارا لیا۔

ملازم نے اس میں ’بائے بائے سر‘ لکھا اور دستخط کر دیے۔ سوشل میڈیا پر لوگ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ان کا ردعمل ملاحظہ کیجیے: