متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کی مرکزی شاہراہ پر رفتار کی نئی حد مقرر کر دی گئی۔
خلیجی میڈیا کے مطابق ابوظہبی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے العین روڈ کے ایک حصے پر حدرفتار کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔
حدرفتار میں تبدیلی مرمتی کام کے باعث کی جارہی ہے۔ العین روڈ کے الصفراق پل اور بیناس پل کے درمیان حد رفتار تبدیل کی جارہی ہے۔
اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 30 دسمبر بروز جمعرات سے الصفراق تا بیناس پل سیکشن پر حدرفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔
منع دخول الشاحنات وحافلات نقل العمال (50 راكب) إلى جزيرة أبوظبي في رأس السنة الميلادية
من الجمعة 31 ديسمبر 2021 إلى السبت 1 يناير 2022.Trucks and Labour Buses (50 Passengers) ban inside Abu Dhabi Island on New Year Eve
From Friday, 31 December 2021 to Saturday, 1 January 2022 pic.twitter.com/IfO8Lt943N— أبوظبي للتنقل | AD Mobility (@ad_mobility) December 29, 2021
حد رفتار کی یہ تبدیلی اپریل 2022 تک جاری ہے گی لہذا شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ احتیاط سے گاڑی چلائیں اور ٹریفک اصول و ضوابط کی پاسداری کریں۔