پہاڑی بکرے جنہیں آئی بیکس بھی کہا جاتا ہے پہاڑوں پر بہت آسانی سے چڑھ جاتے ہیں۔
پہاڑوں کے علاوہ بھی یہ سپاٹ اور ہموار سطح پر چڑھ جاتے ہیں جہاں چڑھنا بظاہر نا ممکن دکھائی دیتا ہے۔
ماہرین کے مطابق پتھروں سے بنی سپاٹ سطح پر یہ بکرے اپنی غذائی ضروریات کے لیے چڑھتے ہیں۔
یہاں سے ان بکروں کو معدنی نمک ملتا ہے جو ان بکروں کے لیے بے حد ضروری ہے۔
ان بکروں کے کھروں (پاؤں) کی سطح ایسی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ ہموار سطحوں پر باآسانی چڑھ جاتے ہیں۔
The Alpine ibex is able to climb a near-vertical rock face, but why does it? pic.twitter.com/XSH4ilPvBb
— National Geographic (@NatGeo) July 31, 2018