Tag: اریج محی الدین

  • اریج محی الدین کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل

    اریج محی الدین کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریج محی الدین کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اریج محی الدین نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    اداکارہ ایک تصویر میں دوستوں کے ساتھ سیلفی لے رہی ہیں۔

    اریج محی الدین نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداحوں دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

    اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    انہوں نے اس سے قبل بھی تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

    واضح رہے کہ اریج اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بندش ٹو‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں جس کی دیگر کاسٹ میں ثانیہ سعید، عفان وحید، آمنہ الیاس، چائلڈ اسٹار حورین ودیگر شامل تھے۔

    بندش ٹو کی کہانی سید نبیل اور شاہد نظامی نے لکھی ہے، ڈرامے کی ہدایت کاری کے فرائض عابس رضا نے انجام دیے ہیں۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل ڈرامہ سیریل ’میرے ہی رہنا‘ میں اریج محی الدین نے ’بینا‘ کا کردار نبھایا تھا۔

  • اریج محی الدین نے سیر و تفریح کی تصاویر شیئر کردیں

    اریج محی الدین نے سیر و تفریح کی تصاویر شیئر کردیں

    شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج محی الدین کی سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اریج محی الدین نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin (@areej_mohyudin)

    اریج محی الدین نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

    اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin (@areej_mohyudin)

    اس سے قبل بھی اداکارہ نے ویڈیو شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

    واضح رہے کہ اریج اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بندش ٹو‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں جس کی دیگر کاسٹ میں ثانیہ سعید، عفان وحید، آمنہ الیاس، چائلڈ اسٹار حورین ودیگر شامل تھے۔

     

    بندش ٹو کی کہانی سید نبیل اور شاہد نظامی نے لکھی ہے، ڈرامے کی ہدایت کاری کے فرائض عابس رضا نے انجام دیے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin (@areej_mohyudin)

    یاد رہے کہ اس سے قبل ڈرامہ سیریل ’میرے ہی رہنا‘ میں اریج محی الدین نے ’بینا‘ کا کردار نبھایا تھا۔

  • اریج محی الدین نے ساحل پر سیر و تفریح کی تصاویر شیئر کردیں

    اریج محی الدین نے ساحل پر سیر و تفریح کی تصاویر شیئر کردیں

    شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج محی الدین نے ساحل پر سیر و تفریح کی تصاویر شیئر کردیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اریج محی الدین نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں ساحل سمندر پر سیر و تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

    اریج کی خوبصورت تصاویر کے بیک گراؤنڈ میں سمندر کا خوبصورت نظارہ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

    انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور اس پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

    اس سے قبل بھی اداکارہ کی جانب سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی، جس میں اُن کی سادگی عیاں تھی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اریج محی الدین نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں مشرقی لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

    اریج کی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں اسیس کور کا گانا ’گل سن لے یا‘ واضح طور پر سنا جاسکتا ہے۔

    اریج محی الدین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

  • اریج محی الدین کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل

    اریج محی الدین کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل

    شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج محی الدین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اریج محی الدین نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں انگریزی گانے پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin 🕊 (@areej_mohyudin)

    اریج محی الدین مشہور گانے ’مائی اسٹوپڈ ہارٹ‘ پر لپسنگ کرتے ہوئے پرفارم بھی کررہی ہیں،  انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مختلف ایموجیز بھی بنائیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin 🕊 (@areej_mohyudin)

    اداکارہ نے گزشتہ روز یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

    اریج محی الدین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin 🕊 (@areej_mohyudin)

    واضح رہے کہ اریج محی الدین اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراموں ’بندش ٹو‘ اور ’میرے ہی رہنا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

  • فلم میں کونسا کردار ادا کرنا چاہیں گی؟ اریج محی الدین نے بتادیا

    فلم میں کونسا کردار ادا کرنا چاہیں گی؟ اریج محی الدین نے بتادیا

    شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج محی الدین کا کہنا ہے کہ فلم میں انارکلی کا کردار ادا کرنے کی خواہش ہے۔

    اے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں‘ میں اداکارہ اریج محی الدین نے شرکت کی اور پروگرام کے سیگمنٹ ’پاور پلے‘ میں مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

    میزبان نے پوچھا کہ چیک ہاتھ میں آتے ہی کہاں کہاں خرچ کرنے کا پلان بناتی ہیں؟

    اریج محی الدین نے کہا کہ میں سیونگ کرتی ہوں بڑے بڑے پلان ہیں، امریکا جانا چاہتی ہوں، ماسٹرز کرنے کا ارادہ ہے اس کے لیے پیسے جمع کررہی ہوں۔

    اداکارہ نے بتایا کہ گاڑی ابھی خریدی ہے، کپڑے بنانے کا اتنا شوق نہیں ہے۔

    ایاز سموں نے پوچھا کہ ’فلم میں کونسا کردار ادا کرنا چاہیں گی، لیلیٰ مجنوں، انارکلی یا پھر ڈاکو رانی؟ اریج محی الدین نے کہا کہ انارکلی کا کردار کرنا چاہوں گی مگر لیلیٰ مجنوں بھی اچھا ہے۔

    ایک سوال کے جواب میں اریج نے کہا کہ وہ اظفر رحمان کے ساتھ لانگ ڈرائیو پر جانا چاہیں گی۔

    سیلفی سے متعلق سوال پر اریج محی الدین نے کہا کہ میں اتنی سیلفیز نہیں بناتی ہیں بس ایک ہی طریقے سے بنالیتی ہوں۔‘

    اریج محی الدین نے کہا کہ ’نادیہ خان کے ساتھ مارننگ شو کی میزبان بننا چاہیں گی۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin 🕊 (@areej_mohyudin)

    واضح رہے کہ اریج محی الدین اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراموں ’بندش ٹو‘ اور ’میرے ہی رہنا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔